پاکستان نے بھارتی جارحیت کا جواب دانشمندی سے دیا، اویس خان لغاری

    پاکستان نے بھارتی جارحیت کا جواب دانشمندی سے دیا، اویس خان لغاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر)وفاقی وزیر برائے بجلی سردار اویس احمد (بقیہ نمبر40صفحہ7پر )

خان لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کا جواب دانشمندی اور ذمہ داری سے دیا۔ہفتہ کونجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان نے کبھی جارحانہ رویہ اختیار نہیں کیا بلکہ اپنے خلاف کسی بھی جارحانہ اقدام کا جواب مضبوطی سے دینے کاعزم برقراررکھا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے پہلگام حادثے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی پیشکش کی ہے۔ "ہمارا نقطہ نظر امن اور انصاف پر مبنی ہے۔

 اویس لغاری