حیدر آباد میں فائرنگ، لوک فنکارکمال خاص خیلی قتل

حیدر آباد میں فائرنگ، لوک فنکارکمال خاص خیلی قتل
حیدر آباد میں فائرنگ، لوک فنکارکمال خاص خیلی قتل

  

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نسیم نگر چوک پر فائرنگ کرکے لوک فنکار کمال خاص خیلی کو موت کے گھاٹ اُتار دیاگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل کمال خاص خیلی کا تعاقب کرتے ہوئے آئے اور نسیم نگر چوک پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر لوک فنکار موقع پرہی دم توڑ گیا۔

مزید :

حیدرآباد -