ایسٹ رینج پولیس کی کارروائی ، گیارہ افراد گرفتار

ایسٹ رینج پولیس کی کارروائی ، گیارہ افراد گرفتار
ایسٹ رینج پولیس کی کارروائی ، گیارہ افراد گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایسٹ رینج پولیس نے گیارہ افراد کو گرفتار کرکے اُن کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ پولیس کے مطابق ایسٹ رینج کے مختلف علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دورا ن کارروائی میں مشتبہ افراد گرفتارکیے گئے ۔

مزید :

کراچی -