اداکارہ و ماڈل شین کے گھر مجلس و نیاز

اداکارہ و ماڈل شین کے گھر مجلس و نیاز

لاہور(فلم رپورٹر) معروف اداکارہ و ماڈل شین اور ڈریس ڈیزائنر عائشہ جاوید کے گھر گزشتہ روز مجلس و نیاز کا اہتمام کیا گیا جس مین شوبز سے وابستہ معروف شخصیات نے شرکت کی ۔مجلس اور نیاز میں شرکت کرنے والوں میں سٹار میکر جرار رضوی،دردانہ رحمان، نادیہ علی،شاہدہ منی ،ٹھاکر لاہوری،روبی انعم اور دیگر شامل ہیں۔یاد رہے کہ شین اور عائشہ جاویدگزشتہ کئی برس سے اپنے گھر پر مجلس اور نیاز کا اہتمام کررہی ہیں۔

مزید : کلچر