مس یونیورس کا تاج مسوینزویلا گیبریلاآئسلرکے سرسج گیا
ماسکو (شوبز ڈیسک)روس کے دار الحکومت ماسکو میں ہونے والے مس یونیورس کے مقابلے کا تاج مس وینزویلا گیبریلاآئسلر کے سر سجا دیا گیا۔مس یونیورس کے مقابلے میں دنیا بھر کی 86 حسیناو¿ں نے حصہ لیا۔ مقابلے کو دنیا بھر میں براہ راست نشر کیا گیا جسے لاکھوں لوگوں نے دیکھا۔ سابق مس یونیورس او لیوا کلپو نے ہیروں سے سجا تاج وینزویلا کی25 سالہ حسینہ گیبریلاآئسلر کو پہنایا۔ گیبریلاآئسلر ٹی وی میزبان تھیں۔