ڈراموں میں کام کرنا مشکل، سیکھنے کا زیادہ موقع ملتا ہے،زیبا بختیار

ڈراموں میں کام کرنا مشکل، سیکھنے کا زیادہ موقع ملتا ہے،زیبا بختیار

لاہور(اشوبز ڈیسک) ادکارہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ فلموں کے مقابلے میں ٹی وی ڈراموں میں کام کرنا مشکل ہوتا ہے لیکن یہاں سیکھنے کے بہت زیادہ مواقع ملتے ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں زیبا بختیار نے کہا کہ میں اب تک فلموں کے ساتھ ساتھ کئی ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کر چکی ہوں اور اب اس نتیجہ پر پہنچی ہوں کہ فلموں کے مقابلے میں ٹی وی ڈراموں میں کام کرنا مشکل ہے لیکن ڈرامہ انڈسٹری میں فنکار کو سیکھنے کا جو موقع ملتا ہے وہ فلم انڈسٹری میں نہیں ملتا۔

مزید : کلچر