کاشتکارکاہوکی کاشت وسط نومبر تک مکمل کر یں:محکمہ زراعت

کاشتکارکاہوکی کاشت وسط نومبر تک مکمل کر یں:محکمہ زراعت

راولپنڈی(اے پی پی)نظامت زرعی اطلاعات پنجاب نے کاشتکاروں کو کاہوکی کاشت وسط نومبر تک مکمل کر نے کی ہدایت کی ہے ۔ترجمان نے کہا کہ زمےن کی تےاری کےلئے کاشت سے قبل گوبر کی گلی سڑی کھاد 10، 12 گڈے فی اےکڑ ڈال کر زمےن مےں ملا دےں۔

اس کے بعد3-2 مرتبہ ہل چلائےں تاکہ گوبر کی کھاد اچھی طرح زمےن مےں مل جائے۔بجائی سے پہلے راﺅنی کے بعد3-2 دفعہ ہل اور سہاگہ چلائےں تاکہ زمےن بارےک ہو جائے اور ڈھےلے نہ بنےں۔زمےن کی ہمواری کا خاص خےال رکھےں تاکہ پانی ہر جگہ ےکساں مقدار مےں دےا جا سکے۔ شرح بےج 3سے4 کلو گرام فی اےکڑ استعمال کریں۔ وٹوں پر کاشت کی صورت مےں وٹےںڈےڑھ فٹ کے فاصلے پر بنائےں،وٹوں ےا کھےلیوں کے سروں پر12 انچ کے فاصلے پر چوکے لگائےں۔ بےج اےک سے ڈےڑھ انچ کی گہرائی تک بوئےں ۔ بجائی کے بعد پانی ا س طرح لگائےںکہ کھےلےوں کے سروں تک صرف نمی پہنچے ، دوسرا پانی اےک ہفتہ بعد لگائےں تاکہ بےج اُگ سکےں۔ ہموار زمےن پر کاشت کی صورت مےں اچھے وتر مےںڈےڑھ فٹ کے فاصلے پر لائنوں مےں بذریعہ ڈرل کاشت کرےں ۔

مزید : کامرس