ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی 2014ءکے کوالیفائرز کا آغاز 15نومبر سے ہو گا

ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی 2014ءکے کوالیفائرز کا آغاز 15نومبر سے ہو گا

دبئی(اے اےن اےن ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زےر اہمتام 2014 میں کھیلے جانے والے ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائرز کا آغاز 15 نومبر سے ہوگا ۔ ےہ کوالےفائر 30 نومبر تک ےو اے ای مےں کھےلا جائے گا ۔15 روز تک جاری رہنے والے والے ٹورنامنٹ میں 16ٹیمیں 2014 میں بنگلہ دیش میں کھیلے جانے والے آئی سی سی ٹوئنٹی 20 کرکٹ ورلڈ میں دستیاب 6 سیٹوں کے حصول کے لئے جنگ لڑیں گی ۔اس کوالیفائر کے میچز دبئی، شارجہ اور ابوظہبی میں کھیلے جائیںگے ۔ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی16 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیاہے ۔ گروپ اے میں آئرلینڈ، کینیڈا، ہانگ کانگ، اٹلی، نمبیا، یوگینڈا، امریکہ اور میزبان یو اے ای کی ٹیموں کو رکھا گیا ہے جبکہ گروپ بی میں افغانستان، برمودہ، ڈنمارک، نیدرلینڈ، نیپال ، کینیا، پاپوا اور سکاٹ لینڈ کی ٹیموں کو رکھا گیا ہے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی