ظہےر عباس ٹنڈولکر کا آخری ٹےسٹ دےکھنے کےلئے آج ممبئی روانہ ہوں گے

ظہےر عباس ٹنڈولکر کا آخری ٹےسٹ دےکھنے کےلئے آج ممبئی روانہ ہوں گے

 اسلام آباد (اے اےن اےن )پاکستان کرکٹ ٹےم کے سابق کپتان ظہےر عباس (آج) پےر کو سچن ٹنڈولکر کا 200 اور آخری ٹےسٹ مےچ دےکھنے کےلئے ممبئی روانہ ہونگے ۔ بھارتی کرکٹ ٹےم وےسٹ انڈےز کے لئے دوسرا اور آخری ٹےسٹ مےچ ممبئی مےں کھےلے گی ۔ ےہ ٹےسٹ مےچ ماسٹر بلے باز سچن ٹنڈولکر کے کےرئر کا200 اور آخری ٹےسٹ مےچ ہوگاجس کے بعد وہ انٹرنےشنل کرکٹ کو خےر آباد کہ دےں گے ۔ قومی کرکٹ ٹےم کے سابق کپتان اور ماضی کے عظےم بلے باز ظہےر عباس خصوصی دعوت پر اس ٹےسٹ مےچ کو دےکھنے کےلئے ممبئی جائےں گے ۔ ےہ ٹےسٹ مےچ 14 نومبر سے شروع ہوگا ۔ اس موقعہ پر دنےا کرکٹ تعلق رکھنے والے کئی عظےم کھلاڑی بھی موجود ہونگے ۔ ظہےر عباس 19 نومبر کو وطن واپس آئےں گے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی