ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی کی فا تح قومی ٹیم آج وطن واپس پہنچے گی

ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی کی فا تح قومی ٹیم آج وطن واپس پہنچے گی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ایشین مینز چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعد قومی ہاکی ٹیم آج رات وطن واپس پہنچے گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ٹیم کے وطن واپس پہنچنے پر والہانہ استقبال کرنے کا بندوبست کیا ہے۔ شائقین ہاکی کی بڑی تعداد سمیت اولمپیئنز قومی ٹیم کا شاندذار استقبال کرینگے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی