پاکستان اور جنوبی فریقہ مےں پہلاٹی ٹونٹی بدھ کو کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی فریقہ مےں پہلاٹی ٹونٹی بدھ کو کھیلا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دبئی (آئی اےن پی)پاکستان اور جنوبی فریقہ کی کرکٹ ٹےموں کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلامیچ بدھ کودبئی سپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسراور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 15نومبرکو دبئی میں ہی کھیلا جائے گا۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹےسٹ سیریز 1-1سے برابر ہوگئی تھی ۔