پولیس کے 7اعلیٰ افسروں کو گریڈ 22دینے کی سفارش

پولیس کے 7اعلیٰ افسروں کو گریڈ 22دینے کی سفارش

لاہور (وقائع نگار خصوصی) وفاقی حکومت کو گریڈ 21کے سات اعلیٰ پولیس افسران کی فہرست بھجوائی گئی۔ ان کو گریڈ 22دینے کی سفارش کی گئی ہے۔ ان افسران میں آئی جی پولیس بلوچستان مشتاق سکھیرا ، آئی جی پولیس کے پی کے ناصر خان درانی، آئی جی پولیس سندھ ، ایڈیشنل آئی جی پولیس کوئٹہ، ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ احمد رضا طاہر اور ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے غالب بندیشہ شامل ہیں۔

سفارش

مزید : صفحہ آخر