اینٹی کرپشن میں بوگس بلوں، ڈیتھ

اینٹی کرپشن میں بوگس بلوں، ڈیتھ

کلیم کی مد میں لاکھوں روپے خرد برد کرنے پر مقدمات درجلاہور(اپنے نمائندہ سے) ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے ٹی اے ڈی اے کے بوگس بلز، یونیفارم الاﺅنس اور ملازمین کے ڈیتھ کلیم کی مدد میں لاکھ روپے خردبرد کرنے کے الزامات کے تحت اینٹی کرپشن کے سابقہ کیئر ٹیکر صابر صدیقی کے خلاف اکیس ایف آئی آر درج کروادی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملازمین کا کردکردگی کی بنیاد پرملنے والے اعزازیہ، دفاتر کی مرمت، تزئین و آرائش اور آفس کیلئے کی گئی۔ خریداریوں میں ہونے والی خردبرد ہر الزام کے تحت الگ الگ ایف آئی آر درج کی گئی ہےں۔ 

مزید : میٹروپولیٹن 4