سابق ڈائریکٹر جنرل ملٹری انٹیلی جنس میجر جنرل نوشاد احمد کیانی انتقال کرگئے

سابق ڈائریکٹر جنرل ملٹری انٹیلی جنس میجر جنرل نوشاد احمد کیانی انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app



راولپنڈی(آن لائن) سابق ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس میجر جنرل نوشاد احمد کیانی انتقال کرگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل نوشاد احمد کیانی کئی سال سے بلڈ کینسر میں مبتلاءتھے۔ وہ بیرون ملک زیر علاج تھے جہاں اتوار کو خالق حقیقی سے جاملے۔انہوں نے 1980ءمیں پنجاب رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا اور 2010ءمیں انہیں میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ۔ میجر جنرل نوشاد کیانی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ بھی رہے تاہم بیماری کی وجہ سے وہ اپنے عہدے کی مدت پوری نہ کرسکے
نوشاد احمد کیانی

مزید :

صفحہ آخر -