بلدیاتی الیکشن ایک ماہ سے بھی کم عرصہ میں کروانا ممکن نہیں

بلدیاتی الیکشن ایک ماہ سے بھی کم عرصہ میں کروانا ممکن نہیں

، ڈاکٹر ملک محمد سعیدلاہور(خبر نگار)پاکستان مسلم لیگ(فنکشنل) پنجاب کے رہنما ڈاکٹر ملک محمد سعید نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن ایک ماہ سے بھی کم عرصہ میں کروانا ممکن نہیں انہیں دو ماہ تک ملتوی کردیا جائے۔گذشتہ روز ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتنی کونسی ایمرجنسی ہے کہ دسمبر میں ہی بلدیاتی الیکشن کروانے ہیں ،اگر اتنی ہی جلدی ہے تو پارشل بلدیاتی الیکشن کروا لئے جائیں۔انہوں نے کہا کہ عام آدمی کو دےہی اور شہری علاقوں مےں درپےش مسائل کو مقامی سطح پر حل کرنے کے لئے شفاف اور مضبوط بلدےاتی ادارے ناگزےرہے پنجاب مےں رےموٹ کنٹرول بلدےاتی سسٹم نا قابل قبول ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ آئندہ بلدےاتی انتخابات مےں خود ساختہ شےروں کی ناکام ترےن کارکردگی کا پول کھل جائے گا جو عوام کو مہنگائی ،بے روزگاری، بد امنی اور بجلی کی قےمتوں مےں اضافے کے سواءکچھ نہےں دے سکے۔ 

مزید : میٹروپولیٹن 4