مشرف کےخلاف کا رروائی نہ ہوئی توجمہو رےت پرخطرے کی تلوار لٹکتی رہے گی

مشرف کےخلاف کا رروائی نہ ہوئی توجمہو رےت پرخطرے کی تلوار لٹکتی رہے گی

لاہور(آئی اےن پی) سابق آرمی چےف جنرل (ر) مرزا اسلم بےگ نے کہا ہے کہ امر ےکہ کا حکےم اللہ محسود کو قتل اور ملا فضل اللہ کو تحر ےک طالبان کا سربراہ بنانا دونوں سازشےں ہےں ‘امر ےکہ نے حکےم اللہ محسود کے بارے مےں لطےف محسود سے معلومات حاصل کےں ‘ پر وےز مشرف کو بھی رےمنڈ ڈےوس کی طرح ملک سے نکالنے کی تےارےاں کی جا رہی ہے‘پر وےز مشرف کےخلاف آرٹےکل6کے تحت کا روائی نہ کی گئی تو جمہو رےت پر ہمےشہ خطرے کی تلوار لٹکتی رہےگی ۔ اپنے اےک انٹر وےو مےں مرزاسلم بےگ نے کہا کہ ےہ بات تو ثابت ہو چکی ہے کہ امر ےکہ نے حکےم اللہ محسود کو اےک سازش کے تحت قتل کےا ہے اور اس کے بارے مےں امرےکہ نے افغانستان مےں گر فتار حکےم اللہ محسود کے قر ےبی لطےف اللہ محسود سے معلومات حاصل کےں ہےں اور دوسری بڑی سازش کا آغاز امر ےکہ اور بھارت کے دوست ملا فضل اللہ کو تحر ےک طالبان پاکستان کا سربراہ بنانا ہے ۔ اےک سوال کے جواب مےں ان کا کہنا تھا کہ امر ےکہ اور بھارت2014مےں امر ےکہ کے افغانستان سے جانے کے بعد پاکستان کےلئے مشکلات پےدا کر نا چاہتے ہےں اسی لئے ملا فضل اللہ کو استعمال کےا جا ئےگا جسکو آج بھی افغانستان مےں امر ےکہ اور بھارت کی مکمل سپورٹ حاصل ہے اور پاکستان مےں ہونےوالی دہشت گردی مےں امر ےکہ سی آئی اے ‘بھارتی ”را“اور اسر ائےلی موساد ملوث ہےں ۔

اسلم بےگ

مزید : صفحہ آخر