حلقہ 43 سے حاجی وسیم حسین کے کاغذات نامزدگی وصول کرلی

حلقہ 43 سے حاجی وسیم حسین کے کاغذات نامزدگی وصول کرلی

ے لاہور (پ ر) حلقہ 43 سے کونسلر کے امیدوار حاجی وسیم حسین نے گزشتہ روز کاغذات نامزدگی وصول کرلیے۔ کاغذات کی وصولی کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے حاجی وسیم حسین نے کہا کہ وہ کونسلر منتخب ہوکر اپنے علاقے کے مسائل حل کروائیں گے۔ حلقہ میں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حاجی وسیم حسین نے مزید کہا کہ انہوں نے اسی مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے کونسلر کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4