وزیر اعظم سے شہباز شریف کی ملاقات ،محرم الحرام کیلئے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی

وزیر اعظم سے شہباز شریف کی ملاقات ،محرم الحرام کیلئے سکیورٹی انتظامات کے ...

لاہور(آئی اےن پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف سے وزیر اعلیٰ پنجا ب محمد شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں انہیں محرم الحرام کیلئے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب کوہدایت کی ہے کہ محرم الحرام میں امن و امان کے قیام کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے ۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس سلسلہ میں تمام ادارے الرٹ ہیں ۔

مزید : صفحہ اول