ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری

ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)پنجاب میں 24گھنٹوں کے دوران مزید 64افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔محکمہ صحت کے مطابق 64افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 1507تک پہنچ گئی ہے ۔

مزید :

صفحہ اول -