بلدیاتی الیکشن کیلئے یوسی231اے ون سے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کا اعلان

بلدیاتی الیکشن کیلئے یوسی231اے ون سے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کا اعلان

لاہور(پ ر) حلقہ یوسی231اے ون ٹاﺅن شپ سے پاکستان مسلم لیگ ن نے بلدیاتی الیکشن کیلئے امیدواروں اعلان کردیا جسکے مطابق عمران شاہ چیئرمین ، شہبازجعفری نائب چیئرمین کے عہدے کیلئے امیدوار ہونگے جبکہ میاں سلمان، زاہد گل، فیصل شامی و دیگر جنرل کونسلر کی نشست کیلئے حلقہ یوسی 231سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امید وار ہونگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1