پولیس کاجوئے کے اڈے پر چھاپہ ، 4 جواری گرفتار

پولیس کاجوئے کے اڈے پر چھاپہ ، 4 جواری گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل) قلعہ گجر سنگھ کے علاقے میں پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر 4 جواریوں کو حراست میں لے لیا اور داﺅ پر لگے ہزاروں روپے ان کے قبضے سے بر آمد کر لئے۔پولیس کے مطابق جوئے کے اڈے پر مخبر کی اطلاع پرچھاپہ مارا گیا اور جوا کھیلتے ہوئے شفیق ،بلو ،نعمان عرف نومی اور اعظم کو گرفتارکر لیا گیا ۔

مزید :

علاقائی -