تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے نوجوان کو ٹکر مار کر زخمی کر دیا

تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے نوجوان کو ٹکر مار کر زخمی کر دیا

لاہور( کرائم سیل)گلبرک کے علاقے برکت مارکیٹ میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے سڑک عبور کرتے ہوئے ایک نوجوان کو ٹکر مار کر زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔اطلاع ملنے پرامدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمی کو بیہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال مےںمنتقل کر دیا جہاں اس کا علاج جا ری ہے۔

مزید : علاقائی