چین کے ساتھ جنگ میں نہرو اپنی فوج سے خوفزدہ تھا: سابق بھارتی آرمی چیف کا انکشاف

چین کے ساتھ جنگ میں نہرو اپنی فوج سے خوفزدہ تھا: سابق بھارتی آرمی چیف کا ...
چین کے ساتھ جنگ میں نہرو اپنی فوج سے خوفزدہ تھا: سابق بھارتی آرمی چیف کا انکشاف

  

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق بھارتی آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ نےانکشاف کیا ہے کہ چین کے ساتھ جنگ کے دوران نہرو کو چینی فوج کا نہیں، اپنی فوج کے سربراہ سے خوف تھا  کہ وہ اقتدار پر قابض ہو جائیں گے،منموہن سنگھ ناکام وزیراعظم ہیں ،ان کو اپنے افسروں پر کنٹرول نہیں ۔وی کے سنگھ نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ منموہن سنگھ کو اپنے افسروں پر کوئی کنٹرول ہے اور نہ ہی فیصلہ لینے کی قوت ہے۔ اُنہوں نے لکھاکہ جواہر لال نہرو پر چینی فوج کا نہیں بلکہ اپنی فوج کے سربراہ کا خوف طاری تھا،نکیل باغیوں کیخلاف لڑنے کے لئے فوج تعینات کرنا بڑی غلطی ہے، وہاں اپنے لوگ ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس