سرگودھا روڈ پر بس کی ٹکر سے طالب علم جاں بحق، طلباءکا احتجاج، بس کے شیشے توڑ دیئے

سرگودھا روڈ پر بس کی ٹکر سے طالب علم جاں بحق، طلباءکا احتجاج، بس کے شیشے توڑ ...
سرگودھا روڈ پر بس کی ٹکر سے طالب علم جاں بحق، طلباءکا احتجاج، بس کے شیشے توڑ دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سرگودھا روڈ پر لاری اڈے کے قریب س کی ٹکر سے طالب علم جاں بحق ہو گیا، طلباءنے واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کر دی اور بس کے شیشے توڑ دیئے۔ ذرائع کے مطابق سرگودھا روڈ پر موجود جنرل بس سٹینڈ کے قریب بس کی ٹکر سے طالب علم جاں بحق ہو گیا۔ کالج کے طلباءنے واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کردی اور بس کے شیشے توڑ دیئے ۔

مزید :

فیصل آباد -