وزیراعظم نواز شریف منگل کو جی ایچ کیوکادورہ کریں گے

وزیراعظم نواز شریف منگل کو جی ایچ کیوکادورہ کریں گے
وزیراعظم نواز شریف منگل کو جی ایچ کیوکادورہ کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف منگل کو پاک آرمی کے جنرل ہیڈکوارٹر کا دورہ کریں گے ۔ وزیراعظم ہاﺅس کے مطابق نواز شریف کل جی ایچ کیوکادورہ کریں گے جس دوران اُنہیں سیکیورٹی صورتحال ، قومی سلامتی کے امور پر بریفنگ دی جائے گی اور وہ دہشتگردی کیخلاف جنگ کے شہداءکی یادگار پر پھولوں کی چادرچڑھائیں گے ۔

مزید :

اسلام آباد -