برطانیہ نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال اور سفیر تعینات کرنے کا اعلان کر دیا

برطانیہ نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال اور سفیر تعینات کرنے کا اعلان کر ...
برطانیہ نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال اور سفیر تعینات کرنے کا اعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کر دیئے ہیں اور ایران میں قائم مقام سفیر تعینات کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق برطانیہ نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ایران میں قائم مقام سفیر تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔