الائیڈ بنک کے چھ فیصدشیئرز فروخت کرنے کا اعلان
لندن: ایک سرمایہ کار الائیڈ بینک کے سامنے فون پر گفتگو کر رہا ہے‘برطانیہ نے مالی بحران کے شکار الائیڈ بینک کے 6فیصد شیئر ز فروخت کرنے کے منصوبے کا اعلان کردیا۔ یو کے فنانشل انوسٹمنٹ کے مطابق محکمہ جاتی سرمایہ کاروں کو 4.28 ارب حصص فروخت کئے جائیں گے جن کی مالیت 32 ارب ڈالر ہوگی ۔