غذائی قلت ،تھر میں آج مزید 3 افرادجاں بحق

غذائی قلت ،تھر میں آج مزید 3 افرادجاں بحق
 غذائی قلت ،تھر میں آج مزید 3 افرادجاں بحق

مٹھی(مانیٹرنگ ڈیسک) اندرون سندھ کے علاقے تھرپارکر میں غذائی قلت کے سبب آ ج مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جن میں حیدر آبادکے ہسپتال میں زیر علاج 15 سالہ لڑکی بھی شامل ہے۔ تازہ ہلاکتوں کے بعد گزشتہ 42میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 53ہو گئی ہے۔ واضح رہے تھرپاکر کی موجودہ صورتحال پر سندھ کے سیاسی حلقوں میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے۔