دتہ خیل میں ڈرون حملہ،4 افراد ہلاک

دتہ خیل میں ڈرون حملہ،4 افراد ہلاک
دتہ خیل میں ڈرون حملہ،4 افراد ہلاک

  

شمالی وزیرستان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دتہ خیل میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں امریکی جاسوس طہارے ڈرون کے ذریعے حملہ کیا گیا جس میں 4 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈورن طیارے نے گھر اور گاڑی کو نشانہ بنایا لیکن تاحال مرنے والوں کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔