وزیر اعظم نواز شریف کا جرمن پارلیمنٹ کا دورہ

وزیر اعظم نواز شریف کا جرمن پارلیمنٹ کا دورہ
وزیر اعظم نواز شریف کا جرمن پارلیمنٹ کا دورہ

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے جرمنی کی پارلیمنٹ کا دورہ کیا ہے جہاں ان سے پارلیمنٹ کے صدر نے ملاقات بھی کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اس وقت دو روزہ دورے پر جرمنی میں موجود ہیں اور اس دوران انہوں نے پارلیمنٹ کے دورے پر پرشکوہ عمارت کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انتظامیہ نے انہیں جرمنی میں کی جانے والے اہم قانون سازی اور قانون سازی کے مراحل پر بریفنگ بھی دی۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -