مورو میں کار اور ٹریلر میں تصادم ،5افراد جاں بحق2زخمی

مورو میں کار اور ٹریلر میں تصادم ،5افراد جاں بحق2زخمی
مورو میں کار اور ٹریلر میں تصادم ،5افراد جاں بحق2زخمی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مورو(ڈیلی پاکستان آن لائن)مورو میں قومی شاہراہ پر کار اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ دو زخمی ہیں۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ۔

معروف بھارتی کامیڈین" بھارتی "نے انوکھے شادی کے کارڈ جاری کر دئیے

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ابھی تک حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ،تاہم ریسکیونے جا ں بحق افراد کی میتیوں اور زخمیوں کوقریبی ہسپتال منتقل کر دیا ۔

مزید : نوشہروفیروز