ویمنز ورلڈ ٹی 20 کپ میچ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا

ویمنز ورلڈ ٹی 20 کپ میچ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا
ویمنز ورلڈ ٹی 20 کپ میچ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں (آج) اتوار کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں شامل 10 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ میگا ایونٹ میں فائنل سمیت کل 23 میچز کھیلے جائیں گے۔ چار میچز کے علاوہ میگا ایونٹ کے تمام میچز ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے۔ گروپ میچز کے بعد چار ٹیمیں میگا ایونٹ کے سیمی فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کریں گی جن کے درمیان میگاایونٹ کے دونوں سیمی فائنلز 22 نومبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ دو فائنلسٹ ٹیموں کے درمیان فائنل میچ 24 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل -