بچپن میں پڑھنے کا شوق نہیں تھا، استاد کی محنت کے باعث اچھی پوزیشن آجاتی: صدر عارف علوی

بچپن میں پڑھنے کا شوق نہیں تھا، استاد کی محنت کے باعث اچھی پوزیشن آجاتی: صدر ...
بچپن میں پڑھنے کا شوق نہیں تھا، استاد کی محنت کے باعث اچھی پوزیشن آجاتی: صدر عارف علوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے اساتذہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اساتذہ کی وجہ سے میری زندگی میں بڑا موڑ آیا۔ بچپن میں مجھے پڑھنے کا شوق نہیں تھا، اپنے استاد کی محنت کی وجہ سے اچھی پوزیشن لیتا تھا۔ تعلیم کے شعبے میں جدت سے ترقی کی نئی راہیں کھل رہی ہیں۔