وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواکی ملاقات،صوبائی وزراءکی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواکی ملاقات،صوبائی وزراءکی ...
وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواکی ملاقات،صوبائی وزراءکی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ملاقات کی جس میں صوبائی وزراءکی کارکردگی پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات میں خیبرپختونخواحکومت سے متعلق امورکابھی جائزہ لیا گیا ،وزیراعلیٰ خیبر پختوانخواہ محمود خان نے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پروزیراعظم عمران خان کوبریفنگ دی۔