مسلم لیگ ن کے رہنما نے اپنی ہی بھتیجی قتل کردی کیونکہ ۔ ۔ ۔

مسلم لیگ ن کے رہنما نے اپنی ہی بھتیجی قتل کردی کیونکہ ۔ ۔ ۔
مسلم لیگ ن کے رہنما نے اپنی ہی بھتیجی قتل کردی کیونکہ ۔ ۔ ۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما زائد عنایت عرف تماں بٹ نے غیرت کے نام پر اپنی بھتیجی کو قتل کردیا جس پر اس کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق زاہد عنایت نے بھائی کے ساتھ مل کر بھتیجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور مقتولہ کو راتوں رات دفن کردیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق مقتولہ پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی جس پر اہلخانہ خوش نہیں تھے تاہم آخری اطلاعات تک ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جاسکا۔

مزید :

جرم و انصاف -