دنیا امریکی پالیسیوں کی یرغمال نہیں بن سکتی: ایرانی وزیر خارجہ 

دنیا امریکی پالیسیوں کی یرغمال نہیں بن سکتی: ایرانی وزیر خارجہ 
دنیا امریکی پالیسیوں کی یرغمال نہیں بن سکتی: ایرانی وزیر خارجہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تہران ( آن لائن ) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ دنیا امریکی حکومت کی پالیسیوں کی یرغمال نہیں بن سکتی ، امریکی حکومت کا رویہ عالمی قوانین اور ضابطوں کے سراسر منافی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹریو میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ یونیسکو، پیرس، نافٹا، ٹرانس پیسفک اور ایٹمی معاہدے سے نکل گیا ہے جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ امریکی حکومت عالمی قوانین سے کھلی بغاوت پر اتر آئی ہے۔جواد ظریف نے کہا کہ ایران نے ایٹمی معاہدے کے ذریعیاسے عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ظاہر کرنے کے امریکی منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔ایران کے وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے کے نتیجے میں ایران کے خلاف امریکہ، اسرائیل کی 40 سال کی سرمایہ کاری ضائع ہوگئی ہے۔