وزیراعظم کی زیرصدارت صنعتوں کی بحالی سے متعلق اجلاس آج ہوگا،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکواسلام آبادبلالیاگیا

وزیراعظم کی زیرصدارت صنعتوں کی بحالی سے متعلق اجلاس آج ہوگا،وزیراعلیٰ پنجاب ...
وزیراعظم کی زیرصدارت صنعتوں کی بحالی سے متعلق اجلاس آج ہوگا،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکواسلام آبادبلالیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی زیرصدارت صنعتوں کی بحالی سے متعلق آج اجلاس ہوگا،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکواسلام آبادبلالیاگیا،وزیراعلیٰ عثمان بزداراجلاس میں شرکت کریں گے ۔
میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج صنعتوں کی بحالی سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے ،وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اسلام آباد طلب کرلیا،وزیراعلیٰ پنجاب صنعتوں کی بحالی سے متعلق اجلاس میں شرکت کریں گے۔