وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا

وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا
وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلا س کل ہو گا، اجلا س میں سات نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا،۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلا س کل اجلاس 11بجے ہو گا، اجلا س میں سات نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا،وفاقی کابینہ آزادی مارچ کامعاملہ، مذاکرات کی تعطلی سمیت دیگرمعاملات پر غور کرے گی،ملکی اور سیاسی صورتحال پر غوربھی کیا جائے گا،اجلا س میں ممبر اوگرا کی تعیناتی کی منظوری بھی دی جائے گی،نوازشریف کا معاملہ ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل نہیںہے۔

مزید : قومی