اپوزیشن کی تحریک عدم اعتمادکی قراردادپرووٹنگ جمعرات یاجمعہ کوہوگی

اپوزیشن کی تحریک عدم اعتمادکی قراردادپرووٹنگ جمعرات یاجمعہ کوہوگی
اپوزیشن کی تحریک عدم اعتمادکی قراردادپرووٹنگ جمعرات یاجمعہ کوہوگی

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن کی تحریک عدم اعتمادکی قراردادپرووٹنگ جمعرات یاجمعہ کوہوگی ،ڈپٹی سپیکرکیخلاف تحریک اعتماد پرووٹنگ خفیہ رائے شماری کے تحت ہوگی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اپوزیشن کی تحریک عدم اعتمادکی قراردادپرووٹنگ جمعرات یاجمعہ کوہوگی ،تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پرووٹنگ کیلئے 7 روزکانوٹس آئینی تقاضاہے ،قومی اسمبلی میں اپوزیشن 155اورحکومت واتحادی ارکان کی تعداد 184 ہے،ڈپٹی سپیکرکیخلاف تحریک عدم اعتمادکی قراردادرواں ہفتے ایوان میں پیش ہوگی ،ڈپٹی سپیکرکیخلاف تحریک اعتماد پرووٹنگ خفیہ رائے شماری کے تحت ہوگی۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد