پارکنگ کمپنی سکینڈل کیس :سابق(ن) لیگی رہنما حافظ نعمان کی فرجر م میں ترمیم کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

پارکنگ کمپنی سکینڈل کیس :سابق(ن) لیگی رہنما حافظ نعمان کی فرجر م میں ترمیم کی ...
پارکنگ کمپنی سکینڈل کیس :سابق(ن) لیگی رہنما حافظ نعمان کی فرجر م میں ترمیم کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت میں پارکنگ کمپنی سکینڈل کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے فریقین نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں پارکنگ کمپنی سکینڈل کیس کی سماعت ہوئی ،سابق لیگی رہنما حافظ نعمان نے فرجر م میں ترمیم کیلئے درخواست دائر کر دی،درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ پارکنگ کمپنی کیس میں چھ افراد سے انکوائری کی گئی، عدالت نے فریقین نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
واضح رہے کہ سابق (ن) لیگی رہنما حافظ نعمان پر بطور چیئرمین مبینہ طور پر کروڑوں روپے کے غیرقانونی ٹھیکے منظورِ نظر افراد کو دینے کا الزام ہے۔

مزید :

قومی -