نواز شریف کے علاج کیلئے بیرون ملک روانگی میں تاخیر ان کی جان کےلئے خطرہ ہے، ڈاکٹر عدنان

نواز شریف کے علاج کیلئے بیرون ملک روانگی میں تاخیر ان کی جان کےلئے خطرہ ہے، ...
نواز شریف کے علاج کیلئے بیرون ملک روانگی میں تاخیر ان کی جان کےلئے خطرہ ہے، ڈاکٹر عدنان

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان نے کہا ہے کہ نواز شریف کے علاج کیلئے بیرون ملک روانگی میں تاخیر ان کی جان کےلئے خطرہ ہے،میڈیکل بورڈ کی رائے ہے کہ نواز شریف بیرون ملک علاج کے لیے جائیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان نے کہا ہے کہ نواز شریف کے علاج کیلئے بیرون ملک روانگی میں تاخیر ان کی جان کےلئے خطرہ ہے،میڈیکل بورڈ کی رائے ہے کہ نواز شریف بیرون ملک علاج کے لیے جائیں،میڈیکل بورڈ ایس آئی ایم ایس اور ایس ایم سی پی پر مشتمل ہے،بورڈ کی مشترکہ رائے ہے کہ نواز شریف مرض کی تشخیص اورعلاج کیلئے بیرون ملک روانہ ہوں۔

مزید : قومی