آصف بٹ قتل کیس : انسداد دہشتگردی عدالت نے رانا ثنااللہ کے داماد کیخلاف سماعت 20نومبت تک ملتوی کر دی

آصف بٹ قتل کیس : انسداد دہشتگردی عدالت نے رانا ثنااللہ کے داماد کیخلاف سماعت ...
آصف بٹ قتل کیس : انسداد دہشتگردی عدالت نے رانا ثنااللہ کے داماد کیخلاف سماعت 20نومبت تک ملتوی کر دی

  



فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشتگردی فیصل آباد کی عدالت میں آصف بٹ قتل کیس سماعت ہوئی،ملزمان نے آصف بٹ کیس انسداد دہشت گردی عدالت سے سیشن عدالت میں منتقل کرنے کی درخواست کی ۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی فیصل آباد کی عدالت میں آصف بٹ قتل کیس سماعت ہوئی، جج شہزاد حسین نے کیس کی سماعت کی، ملزمان نے آصف بٹ کیس انسداد دہشت گردی عدالت سے سیشن عدالت میں منتقل کرنے کی درخواست کی ،رانا ثنااللہ کے داماد رانااحمد شہریار سمیت پانچوں ملزم عدالت میں پیش ہوئے،عدالت نے ملزمان کو سیکشن تیئس کے تحت درخواست جمع کروانے کا حکم دیا،عدالت نے کیس کی سماعت 20نومبر تک ملتوی کر دی۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /فیصل آباد