نوازشریف کوبیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

نوازشریف کوبیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر
نوازشریف کوبیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کوبیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی ۔

درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ نوازشریف منی لانڈرنگ میں ملوث رہے ان کے خلاف متعدد مقدمات زیرالتوا ہیں، نوازشریف کوعلاج کیلئے بیرون ملک بھجواناامتیازی سلوک ہے،نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت درخواست کے فیصلے سے مشروط کی جائے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالتی فیصلہ آنے تک نوازشریف کو بیرون ملک جانے روکنے کاحکم دیاجائے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور