موجودہ حکومت کےخلاف عوام میں سخت غم وغصہ پایا جارہا ہے،رہ نما پختونخواہ ملی عوامی پارٹی عثمان کاکڑ

موجودہ حکومت کےخلاف عوام میں سخت غم وغصہ پایا جارہا ہے،رہ نما پختونخواہ ملی ...
موجودہ حکومت کےخلاف عوام میں سخت غم وغصہ پایا جارہا ہے،رہ نما پختونخواہ ملی عوامی پارٹی عثمان کاکڑ

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) رہ نما پختونخواہ ملی عوامی پارٹی عثمان کاکڑ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کےخلاف عوام میں سخت غم وغصہ پایا جارہا ہے، اپوزیشن ہر جمہوری عمل کو تحریک کا حصہ بنائے گی۔

تفصیلات کے مطابق رہ نما پختونخواہ ملی عوامی پارٹی عثمان کاکڑ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کےخلاف عوام میں سخت غم وغصہ پایا جارہا ہے، اپوزیشن ہر جمہوری عمل کو تحریک کا حصہ بنائے گی،ہماری تحریک پر امن ہے، حکومت مذاکرات کے لیے سنجیدہ نہیں،حکومت کی غیر سنجیدگی اسے لے ڈوبے گی،اگلالائحہ عمل ابھی طے نہیں ہوا جیسے ہو گا اعلان کریں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد