بھارت گاندھی کی سوچ سے نکل کرآرایس ایس کی راہ پرچل نکلا،شاہ محمود

بھارت گاندھی کی سوچ سے نکل کرآرایس ایس کی راہ پرچل نکلا،شاہ محمود
بھارت گاندھی کی سوچ سے نکل کرآرایس ایس کی راہ پرچل نکلا،شاہ محمود

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ بھارت گاندھی کی سوچ سے نکل کر آرایس ایس کی سوچ پر چل نکلاہے۔شاہ محمود نے پارلیمنٹ ہاو¿س میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہم گردوارے بنارہے ہیں جبکہ وہ (بھارتی) مساجد شہید کررہے ہیں۔شاہ محمود نے کہا بھارت جس سیکولرسوچ کا پرچار کرتا تھا وہ اب دفن ہوچکی ہے اورآج بھارت میں ہندوواتواسوچ غالب آگئی ہے۔شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری بھارتی مظالم کی بھی شدید مذمت کی۔

مزید : قومی