تیسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

تیسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
تیسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  



لکھنو (ڈیلی پاکستان آن لائن) ویسٹ انڈیز اور افغانستان کے درمیان تیسرے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق افغان ٹیم کی قیادت راشد خان کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں حضرت اللہ زازئی، ابراہیم زدران، رحمت شاہ، اکرام علی خیل، اصغر افغان، نجیب اللہ زدران، محمد نبی، شراف الدین اشرف، یامین احمد زئی اور مجیب الرحمان شامل ہیں۔

ویسٹ انڈین ٹیم کی قیادت کیرن پولارڈ کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں شئی ہوپ، ایوین لوئس، شمرون ہت مائر، برینڈن کنگ، نکولس پورن، روسٹن چیز، کیمو پال، روماریو شیفرڈ، الزاری جوزف اور ہیڈن واش شامل ہیں۔

مزید : کھیل