آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی تبلیغی جماعت کے اکابرین سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی تبلیغی جماعت کے اکابرین سے ملاقات
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی تبلیغی جماعت کے اکابرین سے ملاقات

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تبلیغی جماعت کے اکابرین نے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتا یا گیا ہے کہ ملاقات میں آرمی چیف نے سانحہ تیزگام میں جاں بحق افرادکے لیے فاتحہ خوانی کی جبکہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی ۔واضح رہے کہ سانحہ تیز گام میں 75افراد جاں بحق ہوئے تھے جن میں اکثریت تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے افراد کی تھی ۔

مزید : قومی