شادباغ پولیس نے 10سالہ بچے سے بداخلاقی کرنیوالا ملزم گرفتارکرلیا

  شادباغ پولیس نے 10سالہ بچے سے بداخلاقی کرنیوالا ملزم گرفتارکرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)شادباغ پولیس نے 10سالہ بچے سے بداخلاقی کرنیوالا ملزم گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق شادباغ کے علاقے میں عبدالشکور نامی شخص نے بچے کو چیز دینے کے بہانے اپنی دکان پر بداخلاقی کا نشانہ بناڈالا۔پولیس نے ملزم کو والد کی درخواست پر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔
 

مزید :

علاقائی -