بحریہ ٹاؤن لاہور میں  میلادؐ جلوس نکالا گیا

بحریہ ٹاؤن لاہور میں  میلادؐ جلوس نکالا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)بحریہ ٹاؤن لاہور میں میلادؐ جلوس کا اہتمام کیا گیا جلوس کی نمائندگی شاکر قادری اور ثاقب قادری نے کی اس موقع پرلوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ایس کیو بلڈرز اور علی ثقلین ریئل اسٹیٹ نے انتظامات کو دیکھا اور تمام سہولیات کا جائزہ لیا۔تقریب کے دیگر شرکاء میں فراز فضل، ملک احسن،راؤاشرف،منان ملک، موتی ڈوگر و دیگر شامل تھے۔جلوس کے موقع پر شرکاء نے نبی آخر الزماں سے اظہار عقیدت کیلئے فضاء نعروں سے گونجتی رہی۔


 اور ہر سمت سے دورود سلام کی صدائیں بلند ہوتی رہیں۔