وزیراعظم کی جانب سے پارلیمنٹ  کا مشترکہ اجلاس ملتوی کرنا ایک اچھا اقدام، امین الحق

 وزیراعظم کی جانب سے پارلیمنٹ  کا مشترکہ اجلاس ملتوی کرنا ایک اچھا اقدام، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا کہ وزیراعظم کی جانب سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی کرنا ایک اچھا اقدام ہے  بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم سے کہا ہے کہ   الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر   ہمارے اور (ق) لیگ کے تحفظات کو دور کیا جائے جبکہ ایم کیو ایم اس معاملے کو رابطہ کمیٹی کے پاس لے جائے گی اور ان کی منظوری کے بعد ہی حکومت کو آگاہ کرے گی۔ 
 امین الحق

مزید :

صفحہ آخر -